Helo frainds aaj ki ye video buhat importent hone wali hai kion ke aaj ham ne total prectical kar ke ye video record ki hai
is liay video ki lenth thori zyada hai agar ap is video ko full watch krain ge to inshaallah ap lockal dropshiping krna aasani se sekh jain
is video main ham ne ap ko A To Z sab kuch bta dia hai earning krne walie is aik video ko daikh ke hi earning start kr skain ge InshAllah
set greeting message
Welcome To Rool Collection
کام کرنے کا طریقہ
روزانہ آپ کو گروپ میں اپڈیٹس ملیں گی وہ ہول سیل کا ریٹ ہوگا آپ نے اس سےزیادہ میں بیچنا ہوگا آپ نے ہمیں بتانا ہے کہ یہ سوٹ آرڈر آیا ہے اسے ہم خود ڈیلیور کریں گے آپ نے ہمیں بتانا ہے آپ نے کتنے کا بیچا وہ رقم پارسل پر لگا کر بھیجی جائے گی فل پیمنٹ کیش آن ڈیلیوری ہوگی آپ کا منافع آپ کو ڈیلیور ہونے کے بعد جاز کیش یا ایزی پیسہ مل جائے گا
کمیونٹی گروپ کو جوائن کر لیں
https://chat.whatsapp.com/GeGy8H3dGJk...
آپ کا کوئی سوال ہے تو پوچھ سکتے ہیں
Away Massage
Thank you for contacting Rool Collection Please let us know how we can help you.
ہمارے ساتھ مل کے کام کرنے کے لئے اپنا نام اور شہر کا نام بتا دیں اور ہم آپکو ریسلر لسٹ میں ایڈ کر لیں گے---شکریہ
Facebook Marketplace Message
السلام و علیکم
03251601858
https://wa.me/message/I6FM4XLJQXMYH1
یہ چیٹ لنک ہے
Whatsappp me
یہ
میرا نمبر ہے
گروپ کا لنک بھی دیا گیا ہے جہاں روزانہ ہول سیل ریٹ کی اپڈیٹس دی جاتی ہیں
دھماکے دار سیل اس کے علاوہ
ہمارے پاس برانڈڈ تھری پیس اور ٹو پیس سلے سلائے کپڑے برائڈل سوٹس
ہول سیل ریٹ پر دستیاب ہیں بیڈ شیٹس جینٹس سوٹس بھی ہیں ایک پیس بھی کیش ان ڈیلیوری پر ملے گا کپڑے کی ہر طرح سے گارنٹی ہوگی اگر کوئی بھائی بہن ہمارے ساتھ کام کرنا چاہے تو وہ کام بھی کر سکتے ہیں
ہمارے ساتھ کام کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ اپ کو کپڑوں کی تصویریں بھیجی جائیں گی اپ نے انہیں اپنا منافع رکھ کر بیچنا ہے مثال کے طور پر ایک سوٹ 1300کا بتایا گیا ہے تو اپکی مرضی اسے 2000 میں سیل کردیں 1300 روپے ہمارے ہوں گے 700 روپے اپکے ہوں گے جب آپ کے کسٹمر کو پارسل مل جائے گا اس کے بعد آپ کا پرافٹ آپکو ایزی پیسہ جاز کیش مل جائے گا شکریہ ۔۔۔۔۔۔