Assalam O Alaikum friends,,,
آج کی ویڈیو میں ہم بات کریں گے اگر آپ کا ایک دفعہ انٹرنیٹ پیکج ختم ہوجاتا ہے تو آپ دوبارہ کیسے کر سکتے ہیں؟ ، جب کہ ایک دفعہ اگر انٹرنیٹ پیکیج کر لیا جائے تو 30 دن تک وہ چلتا ہے ، لیکن جب دوسری دفعہ پیکیج کیا جائے تو ہوتا نہیں ہے ۔ آج کی ویڈیو میں آپ کو دوسرا طریقہ بتاؤں گا جس سے آپ 1000 دفعہ بھی انٹرنیٹ پیکج کرنا چاہے تو کر سکتے ہیں
Zong Demoline tutorial 👇
• Zong Demoline activation | Zong Demol...
--------------- Contact Us --------------------
My Facebook page link👇
/ muhammadshahid15
---------------------------------------------------------
Thanks for Watching