شیل ٹاپ کے باشعور نوجوانوں نے ایک بہترین مثال قائم کی ہے۔ وہاں پروگرام کے بعد لوگوں نے ۔

Опубликовано: 28 Июнь 2025
на канале: Akhonzada Inam
26
1

شیل ٹاپ کے باشعور نوجوانوں نے ایک بہترین مثال قائم کی ہے۔ وہاں پروگرام کے بعد لوگوں نے صفائی کا خیال نہیں رکھا، لیکن ہمارے نوجوانوں نے اپنی مدد آپ کے تحت اس جگہ کو بالکل صاف کر دیا۔ میں ان سب کا شکرگزار ہوں جنہوں نے ہمارے ساتھ مل کر یہ صفائی کی۔ ایسے شعور اور اقدامات ہی ہمیں ترقی کی راہ پر لے جا سکتے ہیں۔
#shelltop